Ungdomar i ett klassrum, och en lärare vid tavlan

سرکاری گرانٹس

تعلیمی انتظام کاران اور تدریسی مواد پیش کنندگان اور کچھ معاملات میں افراد ہم سے سرکاری گرانٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

پری اسکول، ابتدائی اور خاص اسکول، ہائی اور خاص ہائی اسکولز، تعلیم بالغان یا تارکین وطن کے لیے سویڈش میں عمل آوری کے لیے اسکولوں میں مخصوص کوششوں (SIS) کے مدنظر گرانٹ کے لیے درخواست دینا ممکن ہے۔ یہ ایک تعاون ہے جو ہم معذور طلبہ کے لیے دستیاب آموزشی ماحول کو تحریک اور فروغ دینے کے لیے فراہم کرتے ہیں۔ دیگر گرانٹس کا ہدف نوجوانان اور بالغان ہیں، جو ہائی اسکول کے بعد کی تعلیم میں شامل تعلیمی انتظام کاران کے ذریعہ یا براہ راست طلبہ کو دیے جاتے ہیں۔

Publicerat onsdag 4 januari 2017 Granskat onsdag 11 januari 2017