Läromedelsutställning

دستیاب تدریسی مواد

ہمارا نظریہ یہ ہے کہ سبھی طلبہ ایک مساوی تعلیم حاصل کریں گے۔ لہذا ایسے تدریسی مواد رکھنا ضروری ہے جو دستیاب ہوں اور طلبہ کے حالات سے موافقت رکھنے والے ہوں۔

ہماری مشاورت میں ہم نے تدریسی مواد کے بارے میں سوالات شامل کیے۔ بہت سارے معاملوں میں تدریسی مواد کے حوالے سے معلم کی پسند طلبہ کے لیے اہم ہوتی ہے تاکہ وہ مساوی میقات میں اہداف حاصل کرنے کے اہل ہو سکیں۔

ہمارے تدریسی مواد کی نمائشوں میں اور ہماری ویب سائٹ پر تلاش کی ایک خدمت میں ہم نے مختلف قسموں کے اسکولوں میں طلبہ کے لیے خاص تعلیمی تدریسی مواد اکٹھے کیے ہیں۔ اگر آپ ہماری کسی بھی نمائش میں تشریف لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

ہم ان علاقوں میں تدریسی مواد پیش کرتے ہیں جہاں کمرشیل مارکیٹ ضرورتوں کا احاطہ نہیں کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم ناشرین کے پیش کردہ تدریسی مواد میں ہم آہنگی لاتے ہیں اور ناشر کو مالی زر تعاون اور مشاورتی تعاون کے ذریعہ خاص تعلیمی تدریسی مواد کی تیاری اور اس کی رینج کو تحریک دیتے ہیں۔

Publicerat onsdag 4 januari 2017 Granskat onsdag 11 januari 2017