foton på leende elever

اردو (Urdu)

اردو میں ہمارے صفحات پر خوش آمدید۔ یہاں آپ سویڈش تعلیمی نظام، خصوصی تعلیم کے سکولوں کے محکمے  (Specialpedagogiska skolmyndigheten SPSM) کے مشن اور ہمارے خصوصی اسکولوں کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔

سویڈن میں ہائی اسکول کی تعلیم لازمی ہے جوکہ نو درجوں پر مشتمل ہے۔ جن طالبعلموں کو اس کا متبادل درکار ہے ان کے لیے متبادل ہائی اسکول اور خصوصی اسکول موجود ہیں۔

سویڈش تعلیمی نظام کے بارے میں مزید پڑھیں

ہمارا مشن

خصوصی تعلیم کے سکولوں کا محکمہ (SPSM) یہ یقینی بنانے کیلئے کام کرتا ہے کہ بچوں، نو عمر افراد اور بالغ افراد کو ان کی عملی اہلیتوں سے قطع نظر اپنی تعلیم کے اہداف حاصل کرنے کے مواقع حاصل ہوں گے۔ یہ کام ہم خصوصی تعلیمی مدد، خصوصی اسکولوں میں تدریس، قابل رسائی تدریسی مواد اور سرکاری گرانٹس کے ذریعے انجام دیتے ہیں۔

ہمارے مشن اور ہمارے اسکولوں کے بارے میں مزید پڑھیں

ہم سے رابطہ کریں

Publicerat onsdag 4 januari 2017 Granskat onsdag 11 januari 2017